• فرانس؛صدیوں پرانا چرچ جل کر تباہ ۔ ویڈیو

    فرانس؛صدیوں پرانا چرچ جل کر تباہ ۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴

    فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 800 سالہ قدیم چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آگ لگ گئی جس کے باعث عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ آتشزدگی کی وجہ سے گرجا گھر کی چھت اور مخروطی شکل کی چوٹی گر گئی ہے۔آگ بجھانے کے لئے قریب چار سو فائرفائٹروں نے حصہ لیا۔اس بھیانک آگ نے مقامی لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا۔سالانہ لاکھوں سیاح اس قدیمی اور تاریخی چرچ کو دیکھنے کے لئے پیرس آتے تھے۔

  • مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو

    مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

  • کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر

    کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب وسیع علاقے میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔آتشزدگی کا یہ سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور اس قسم کے آتشی اتفاقات اس ریاست میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔

  • ملائشیا، اسکول میں آگ لگنے سے 23طلبا جاں بحق

    ملائشیا، اسکول میں آگ لگنے سے 23طلبا جاں بحق

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلباء سمیت 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی

    کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳

    کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔

  • سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کا مجسمہ نذر آتش

    سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کا مجسمہ نذر آتش

    Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳

    امریکی شہر شکاگو میں سابق صدر ابراہام لنکن کا مجسمہ نذر آتش کردیا گیا ۔

  • امریکہ میں مسجد پر بم حملہ

    امریکہ میں مسجد پر بم حملہ

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳

    امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • پرتگال: جنگل میں آتشزدگی، 120 ہلاک و زخمی

    پرتگال: جنگل میں آتشزدگی، 120 ہلاک و زخمی

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱

    پرتگال کے وزیراعظم نے آتشزدگی کے واقعے کو ملک کی حالیہ تاریخ کا المناک ترین واقعہ قرار دیا ہے۔

  • آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

    آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔

  • نیوزی لینڈ: جنگلوں میں آگ ہنگامی حالت کا اعلان

    نیوزی لینڈ: جنگلوں میں آگ ہنگامی حالت کا اعلان

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶

    جنگلوں میں آگ لگنے کے بعدایک ہزار لوگوں کو گھروں سے بحفاظت باہر نکالا گیا ۔