SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آتش زدگی

  • انڈونیشیا میں دردناک حادثہ، جیل میں لگی آگ، درجنوں جاں بحق

    انڈونیشیا میں دردناک حادثہ، جیل میں لگی آگ، درجنوں جاں بحق

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    انڈونیشیا کے مغربی صوبے بانتن میں ایک جیل میں آگ لگنے سے کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہوگئی اور 70 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

  • امریکہ:  جنگلات میں لگی آگ نے مزید شدت اختیار کرلی

    امریکہ: جنگلات میں لگی آگ نے مزید شدت اختیار کرلی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    امریکہ کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ نے مزید شدت اختیار کرلی ہے۔

  • حیفا کی بندرگاہ کے قریب پیٹروکیمیکل انڈسٹری میں دھماکہ

    حیفا کی بندرگاہ کے قریب پیٹروکیمیکل انڈسٹری میں دھماکہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۳

    حیفا میں اسرائیل کے ایک صنعتی علاقے میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئي ہیں

  • امریکہ، کیلیفورنیا میں 1000 سے زائد رہائشی مکانات تباہ

    امریکہ، کیلیفورنیا میں 1000 سے زائد رہائشی مکانات تباہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد رہائشی مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔

  • الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان

    الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    الجزائر کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو

    الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴

    الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور 37 شہریوں سمیت 65 افراد جاں ہو گئے۔

  • الجزائر کے دو صوبوں میں ہولناک آتشزدگی

    الجزائر کے دو صوبوں میں ہولناک آتشزدگی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲

    الجزائر میں 72 مقامات پر بیک وقت آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں جنہیں حکومت نے تخریبی کاروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • یونان کا آسمان زرد ہو گیا۔ ویڈیو

    یونان کا آسمان زرد ہو گیا۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸

    یونان کے جنگلات میں کئی روز سے بھڑکی آگ کے باعث بعض علاقوں کا آسمان زرد دکھائی دینے لگا ہے جس سے آگ کی شدت و وسعت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں

    لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲

    شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔

  • کیلی فورنیا میں عوام نے فائربریگیڈ کے عملے کے خلاف اسلحے اٹھا لئے

    کیلی فورنیا میں عوام نے فائربریگیڈ کے عملے کے خلاف اسلحے اٹھا لئے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    شمالی کیلی فورنیا میں ہولناک آتش زدگی کو کنٹرول کرنے میں فائربریگیڈ کی ناکامی سے خفا ہو کر اکثر شہریوں نے اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے انکار کردیا اور فائربریگیڈ کے عملے پر اسلحے تان لئے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
    غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
    ۰ second ago
  • ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
  • پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
  • دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS