-
باکو اور ایروان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔
-
صدر مملکت حسن روحانی کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور سے ٹیلی فون پر بات چیت
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آذربائیجان اور آرمینیا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جمہوریہ آذربائیجان
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایران روس اور جمہوریہ آذربائیجان پر مشتمل پہلے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے۔
-
پاکستان کی جانب سے قرہ باغ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جمہوریہ آذربائیجان کی جانب سے قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے بحران میں پاکستان کی جانب سے جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱پاکستان نے آرمینیا پر قرہ باغ کے متنازعہ علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان کے خلاف جرم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے باکو کے خلاف ایروان کے فوجی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فونی بات چیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ایران کے وزیر دفاع نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
آذربائیجان نے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸جمہوریہ آذربائیجان نے نگورنو قرہ باغ کے معاملے پر آرمینیا کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
-
قرہ باغ کے علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں پر عالمی ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷قرہ باغ کے علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں پر عالمی سطح پر مختلف قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ اور بحران شام کے پرامن حل پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان مفاہمت کے گیارہ سمجھوتوں پر دستخط
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷ایران اور جمہوریہ آذربائیجان نے باہمی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمت کے گیارہ سمجھوتوں پر دستخط کئے۔