-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا جنگ میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر شہری تنصیبات کو ہدف بنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
قرہ باغ سے انخلا کی صورت میں ہی آرمینیا سے مذاکرات کریں گے: آذربائیجان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴آذربائیجان کے صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک شرط پے ہم مذاکرات کریں گے اور وہ یہ کہ آرمینیا کی فوج کو قرہ باغ سے نکل جانا ہوگا۔
-
آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ تنازع میں گزشتہ 9 دنوں نے جھڑپیں جاری ہيں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کی تازہ ترین صورت حال
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے تنازعے میں گذشتہ آٹھ دنون سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔
-
آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۷جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
قرہ باغ تنازعے کے فریقوں کو ایران کی سخت وارننگ، ہماری سرزمین پر کسی بھی طرح کا حملہ برداشت نہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا اور آذربائيجان کی جانب سے ایران کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کو ناقابل برداشت بتاتے ہوئے اس سلسلے میں تمام فریقوں کو سخت وارننگ دی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضروری تدابیر اختیار کریں۔
-
قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے آذربائیجان اور آرمینیا کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۲جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقوں کی آزآدی کی اطلاع دی ہے۔