-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
پاکستان نے آرمینیا سے لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲پاکستان نے نیگورنو قرہ باغ میں آرمینیائی فوج کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
-
قرہ باغ تنازعے میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تردید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰حکومت پاکستان نے قرہ باغ میں پاکستانی فوج کے آرمینیا کی فوج کے خلاف لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
آذربایجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، طرفین کے بڑے بڑے دعوے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳آذربایجان اور آرمینیا کے مابین اتوار کے روز سے شروع ہونے والی جھڑپیں اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں جس کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، میزائیلوں سے لے کر ڈرون تک کا استعمال+ نیا ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پوری شدت کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔
-
آرمینیا کی فوج کی پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی: آذربائیجان
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱آذربائیجان نے متنازع علاقے قرہ باغ سے آرمینیا کی فوج کی مکمل پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا نے جمہوریہ آذربائیجان کا جنگی طیارہ مار گرایا+ ویڈیوز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 100 زائد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶یوروپی ممالک کی درخواست پر آج منگل کے روز سلامتی کونسل میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے۔