-
جمہوریہ آذربائجان نے فوجی کاروائی کے نئے ویڈیوز جاری کر دیئے+ ویڈیوز
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۵جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تصادم میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، نیا ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان خونریز جھڑپیں، 2 جنگی طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸اقوام متحدہ اور ایران نے آذربائیجان اور آرمیینا سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ سے گفتگو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران سیز فائر اور مذاکرات کے آغاز کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر تیار ہے۔
-
آذربائجان اور آرمینیا میں فوجی تصادم+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۵قرہ باغ کے مسئلے کو لے کر جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے فوجیوں میں جھڑپیں شروع ہو گئی ہيں جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
آرمینیا کی خیانت پر ایرانی طلبہ کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹تہران؛ گزشتہ روز بعض یونیورسٹیوں کے طلبہ نے آرمینیا کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا۔حال ہی میں آرمینیا نے مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کیا ہے۔ مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے پرچم کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے خلاف اسکے جارحانہ اور غاصبانہ اقدامات کی سخت مذمت کی۔
-
ایرانی فلم "ڈرائیونگ کلاس" کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایرانی فلم، ڈرائیونگ کلاس کو امریکہ میں منعقدہ عالمی فلمی میلے کے خصوصی ایوارڈ بگ مڈی سے نوازا گیا۔
-
فوجی نظم و ضبط اور آپسی تال میل کی ایک انوکھی مثال۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳آرمینیا کے فوجیوں کی شاندار ہنرنمائی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!
-
رہبر انقلاب اسلامی سےآرمینیا کے وزیراعظم کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰فوٹو گیلری
-
امریکہ دنیا بھر میں فتنہ و فساد اور اختلافات اور جنگ کا عامل ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کو دنیا بھر میں فتنہ و فساد اور اختلافات و جنگ کا عامل قرار دیا ہے۔