-
آرمینیا کی پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا احتجاج+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹آذربائیجان سے شرمناک شکست کے بعد آرمینیا کے عوام ملک کے وزیر اعظم کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد جنگی قیدیوں اور زخمیوں کا تبادلہ ہوا۔
-
آرمینیا اور آذربائيجان میں ایک بار پھر صف آرائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰آذر بائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
-
پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے بارے میں جنگ سے صرف آرمینیا کو نقصان پہنچا ہے اور اسے کئی علاقوں سے عقب نشینی کرنی پڑی۔
-
آرمینیا کے صدر کا شکست کا اعتراف، جنگ کی تیاری نہیں تھی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے اعتراف کیا ہے کہ ایروان، قرہ باغ علاقے کے بارے میں جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ ہوئی جنگ میں ہر محاذ پر شکست کھائی ہے۔
-
آغدام شہر تین دہائیوں کے بعد اپنے مکینوں کو مل گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱آذربائیجان کا شہر آغدام ستائیس برسوں بعد آرمینیا کے قبضے سے واپس آذربائیجان کے کنٹرول میں پہنچ گیا ہے۔
-
آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹قرہ باغ کے شہر شوشا میں آذربائیجان کے فوجی جوان کی اذان اور نماز جماعت کی ویڈیو نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا دی۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین قرہ باغ میں جنگ بندی کے بعد شوشا شہر کی تاریخی مسجد گوهر آقا یوخاری میں فوجی جوان کی اذان سے شہر کی فضا گونج اٹھی۔ شوشا شہر میں 28 برس بعد مسجد میں اذان کی آواز سنائی دی، جس کے بعد آذربائیجان کے شیعہ سنی فوجیوں نے مل کر وہاں باجماعت نماز ادا کی۔ شوشا شہر 8 مئی 1992 سے آرمینیا کے قبضے میں تھا جو اس سال 8 نومبر کو آزاد ہوا۔
-
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ اللہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷قرہ باغ کے شہر شوشا میں آذربائیجان کے فوجی جوان کی اذان اور نماز جماعت کی ویڈیو نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا دی۔
-
آذربائیجان کے عوام کا صیہونی پرچم کے ساتھ خوشیاں منانا+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی موجودگی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
-
آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔