-
بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے اپنے خطاب میں استقامت، شجاعت اور دشمن پر تسلط کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴عراقی فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں نے مغربی صوبے الانبار کے مزید پینتالیس دیہی علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔
-
شام میں مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸شامی فوج نے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام: دیرالزور ہوائی ادے پر داعش کے حملے کی ناکامی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹شامی فوج نے مشرقی علاقے میں دیرالزور ہوائی اڈے پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام: البوکمال دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹مشرقی شام میں واقع شہر البوکمال کے مضافاتی علاقوں پر شامی فضائیہ کی کارروائی میں دسیوں داعشی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲عراق کے صوبہ کرکوک کے گورنر نے کہا ہے کہ الحویجہ شہرکے قریب متعدد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں چار سو افراد کو در گور کردیا گیا تھا۔
-
داعش کے مکمل زوال کو یقینی بنا دیا، شام کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵شامی حکومت کا کہنا ہے کہ البوکمال شہر کی آزادی کے بعد اب ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا کہیں بھی کوئی کنٹرول یا محفوظ مقام نہیں ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کا اسلامی انقلاب کے میوزیم کا دورہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوا نے ایک فوجی وفد کے ہمراہ اسلامی انقلاب اور دفاع مقدس کے میوزیم کا دورہ کیا۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کرکوک کے اہم علاقے، عراقی فوج کے کنٹرول میں آ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶عراقی فوج کی جانب سے کرکوک میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور عراقی فورس نے تمام اہم علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔