SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آرمی

  • شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

    شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹

    شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران، مخالف امریکی دعووں کی مذمت

    سپاہ پاسداران، مخالف امریکی دعووں کی مذمت

    Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ من گھڑت اور غیرتعمیری بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

    دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کر دیئے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج کے جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج کے جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰

    جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج کے جرائم اور مظالم کی تصدیق کی ہے۔

  • یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی

    یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں صوبے شبوہ میں العکدہ کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • رقہ پر امریکی اتحاد کی بمباری، دسیوں عام  شہری جاں بحق

    رقہ پر امریکی اتحاد کی بمباری، دسیوں عام شہری جاں بحق

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵

    امریکا کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر رقہ میں عام شہریوں پر دوبار بمباری کرکے دسیوں افراد کو جاں بحق کر دیا ہے

  • شمالی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی

    شمالی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    شامی فوج نے شمالی دمشق میں جوبر عین ترما سیکٹر پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پھر سے شروع کر دیا ہے۔

  • عراقی فوج نے شرقاط کا بایاں کنارہ پوری طرح آزاد کرالیا

    عراقی فوج نے شرقاط کا بایاں کنارہ پوری طرح آزاد کرالیا

    Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے شہر الشرقاط کے بائیں کنارے کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا۔

  • لیبیا  کا شہر صبراتہ، داعش کے قبضے سے آزاد

    لیبیا کا شہر صبراتہ، داعش کے قبضے سے آزاد

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵

    لیبیا کی فوج نے ملک کے شمال مغربی شہر صبراتہ کو دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ مسلح ملیشیا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل

    شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱

    شامی فوج مقبوضہ علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ حماہ کے حویجہ صقر علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۷ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS