-
شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱شامی فوج مقبوضہ علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ حماہ کے حویجہ صقر علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
حماہ کے اسٹریٹیجک علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷شامی فوج نے مشرقی حما میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، الحانوتہ نامی اسٹریٹیجک علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے
-
دیرالزور اور حمص میں شامی فوج کی زبردست کامیابی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳شام اور اس کی اتحادی افواج داعشی دہشت گردوں کے صفائے کے لیے دیرالزور کے نواحی علاقے بغیلیہ ٹاؤن میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
داعش کا آخری ٹھکانہ بھی فوج کے محاصرے میں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نہیں ہے اور دہشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں
-
حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱شام اور اس کی اتحادی فورس مغربی اور وسطی صوبے حمص میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، صرایم نامی علاقے تک پہنچ گئی ہے۔
-
شامی فوج نے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑ دیا ہے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲شامی فوج اور استقامتی فورس مشرقی شہر دیرالزور کا تین سال سے جاری محاصرہ توڑ کر اب شہر کےاندر داخل ہوگئی ہیں۔
-
شامی فوج شہر دیرالزور کے نہایت نزدیک
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵شام کی فوج صوبہ دیرالزور کے علاقوں میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے محصور علاقے کے تیس کلومیٹر قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت میں ایئر ڈیفنس سسٹم کی اہمیت پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایئرڈیفنس کا شعبہ ایران کی دفاعی طاقت کا ایک اہم ترین پہلو ہے
-
ایرانی فوج کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہاہے کہ ایرانی فوج عالمی سامراج اور دشمنوں کے خطرات کے مقابلے میں دفاعی کردار کی حامل ہے-