-
صوبہ حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲شامی فوج نے ملک کے مرکزی صوبے حمص میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عقیربات ٹاون کے قریب درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شہر السخنہ پر فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰شامی فوج نے سنیچر کو مشرقی حمص میں داعش کے آخری اڈے السخنہ کو بھی پوری طرح اپنے کنٹرول میں لے لیا
-
شام کے جنوبی صوبے میں فوج کی پیشقدمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶شامی فوج نے صوبہ سویدا کے علاقوں بئر الصابونی، جارین اور الریاحین کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
رقہ کے تین دیہات آزاد ، سینتیس داعشی دہشتگرد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱شامی فوج نے رقہ کے غانم علی، الجبیلہ اور الرابیہ دیہاتوں کو آزاد کراتے ہوئے داعش کے سینتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
-
ایران علاقے میں داعش کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں داعش کی ہر طرح کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں عام ہڑتال
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰مقبوضہ بیت المقدس کے مکینوں نےاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد اور مسجد الاقصی پر اسرائیلی حملوں پر احتجاج کے طور پر ایک دن کی عام ہڑتال کی۔
-
داعشی قیدیوں کے سلسلے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا موقف
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے گرفتار کئے جانے والے داعشیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور بدسلوکی سے گریز کا حکم دیا ہے۔
-
شام: رقہ میں تیل کے 40 سے زائد مراکز کی آزادی
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵شام کے صوبے رقہ میں تیل کے پیداواری شعبے کی تعمیرنو کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ رقہ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں شامی فوج نے تیل کے چالیس سے زائد مراکز کو آزاد کرایا ہے۔
-
مشرقی حماہ کے کئی دیہات آزاد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں پیشقدمی کرتے ہوئے کچھ دیہات اور پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
امریکی وفد کی پاکستانی آرمی چیف اور مشیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے وفد نے سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔