SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آرمی

  • الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول

    الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲

    شام کے صوبہ حمص کے الضلیعیات علاقے پر فوج کا مکمل کنٹرول ہو گیا۔

  • قنیطرہ کے قریب شامی فوج اور دہشت گردوں میں گھمسان کی جنگ

    قنیطرہ کے قریب شامی فوج اور دہشت گردوں میں گھمسان کی جنگ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶

    شامی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے قریب واقع قنیطرہ کے نواحی شہر البعث پر، جبہت النصرہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد گروہوں کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی

    شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵

    شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔

  • حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی

    حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴

    شام کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبے حمص کے مشرقی مضافاتی علاقے ارک کے مشرق میں ظہر عباہ نامی علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

  • ایران کی بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال

    ایران کی بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷

    ایران کی بری فوج کی جانب سے انتیسویں بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال کیا گیا۔

  • فوجی کمانڈروں اور اعلی فوجی افسران کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    فوجی کمانڈروں اور اعلی فوجی افسران کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا اور دیگر دشمن طاقتوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری میں ایرانی عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج ایمان اور ایثار و قربانی کے جذبے سے سرشار ہے

    ایران کی مسلح افواج ایمان اور ایثار و قربانی کے جذبے سے سرشار ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی مسلح افوج کو ایمان ، ایثار و قربانی اور الہی اہداف و محرکات کا حامل قرار دیا ہے -

  • دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح قوتوں کے درمیان جاری تعاون

    دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح قوتوں کے درمیان جاری تعاون

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم مسلح افواج کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان بھرپور تعاون جاری ہے۔

  • حماہ میں شامی فوج کی پیش قدمی

    حماہ میں شامی فوج کی پیش قدمی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲

    شامی فوج نے صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • میانمار کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار ہے، ہیومن رائٹس واچ

    میانمار کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار ہے، ہیومن رائٹس واچ

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹

    ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۶ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS