SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آزادی

  • تلعفر کی مکمل آزادی کا اعلان

    تلعفر کی مکمل آزادی کا اعلان

    Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    عراق کے وزیر اعظم نے شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

    ہندوستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    ہندوستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔

  • ایران کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد

    ایران کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱

    ایران کے صدرنے یوم آزادی پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی

  • پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

    پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹

    پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندارمظاہرہ بھی کیا گیا۔

  • ہندوستان، 10 مسلم نوجوان باعزت بری

    ہندوستان، 10 مسلم نوجوان باعزت بری

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱

    بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار سبھی 10 مسلم نوجوان 12 سال بعد باعزت بری ہو گئے ہیں۔

  • اگست انقلاب کا مہینہ

    اگست انقلاب کا مہینہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اگست انقلاب کا مہینہ ہے اوراسی مہینے ہندوستان میں آزادی کے لئے انقلاب آیا تھا۔

  • امریکہ، جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے، عدلیہ کے سربراہ کا بیان

    امریکہ، جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے، عدلیہ کے سربراہ کا بیان

    Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ وہ امریکی جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے اس لئے کہ انھیں جیل میں بند رکھنا بین الاقوامی قوانین و اصول کے خلاف ہے۔

  • ایران کی جانب سےموصل کی آزادی پرمبارکباد

    ایران کی جانب سےموصل کی آزادی پرمبارکباد

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سمیت اعلی حکام نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراقی قوم اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی۔

  • موصل شہر پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول، جشن کی تیاریاں

    موصل شہر پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول، جشن کی تیاریاں

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    عراقی فوج نے موصل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور داعشی دہشت گردوں کو دریائے دجلہ کی محض چند میٹر کی پٹی میں محصور کرکے ان کے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔عراقی انٹیلی جنیس نے عام شہریوں کے بھیس میں فرار ہونے والے درجنوں ملکی اور غیر ملکی داعشی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

  • امریکہ میں نشہ آور اشیاء کی فروخت جائز

    امریکہ میں نشہ آور اشیاء کی فروخت جائز

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷

    امریکی ریاست نیواڈا میں دکانوں پر بھنگ کی فروخت شروع ہوگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS