-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئےتحریک
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔
-
خرمشہر کی آزادی مبارک ہو
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳24 مئی 1982عیسوی کو ایران کی بہادر فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرایران کے سرحدی شہر خرمشہر کو آزاد کرایا۔
-
عراق : صوبہ نینوا میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ نینوا کے علاقے قیروان کے مزید تین علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں یرغمال پچاس عراقی خاندان آزاد
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳عراق فوج نے ان پچاس خاندانوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے جنھیں داعش دہشت گرد گروہ نے یرغمال بنا لیا تھا۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیخ الزکزکی کے حامیوں کی سرکوبی جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳نائیجیریا کی پولیس نے ایک بار پھر تشدد آمیز کاروائی انجام دیتے ہوئے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکزکی کے حامیوں کو سرکوب کیا ہے-
-
پاکستان: لاپتہ ہونے والے بلاگرزاپنے گھروں میں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴لاپتہ ہونے والے پانچ بلاگرزمیں سے تین بلاگرزپراسرار طور پر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان میں پانچ بلاگرز کی بازیابی کےلیے مظاہرہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ بلاگرز کی بازیابی کےلیے سول سوسائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
موصل عنقریب آزاد ہوجائے گا، عراقی کمانڈر کا وعدہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ عراقی افواج آئندہ 2 ماہ کے دوران، موصل شہر کو داعش دہشتگردوں کے قبضے آزاد کرائیں گی۔