-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے پر فرانس سخت برہم
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰فرانس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے کے اعلان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے امریکہ میں اپنے سفارتخانہ میں مشترکہ جشن کے پروگرام کو ملتوی کر دیا۔
-
عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان، آسٹریلیا نے بھی اپنا بوریا بستر لپیٹ لیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰آسٹریلیا نے بھی افغانستان میں اپنے بظاہر فوجی مشن کو ختم کر دیا۔
-
فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی اور میلبارن میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ چھے روز سے فلسطین کے علاقے غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ڈیرھ سو فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔ اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں اندھادھند بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہیں۔
-
افغانستان میں آسٹریلیا کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے والے انٹیلی جنس آفیسر کی مشکوک موت
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی آفیسر، افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر ہلاک ہوا ہے۔
-
آسٹریلیا میں ہولناک آتشزدگی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں لگنے والی بھیانک آگ سے متعدد گھر جل کر راکھ ہوگئے۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز دو ایک سے جیت لی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے برسبن میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز دو ایک سے جیت لی ۔
-
ہندوستان نے آسٹریلیک کو دھول چٹا دی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ہندوستان نے آسٹریلیا کے ساتھ سیزن کا دوسرا ٹیسٹ میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی بری شکست
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا نے میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان نےسب سے کم رن کا رکارڈ قائم کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔