فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i386191-فلسطین_میں_جاری_صیہونی_دہشتگردی_کے_خلاف_آسٹریلیا_میں_زبردست_مظاہرہ_ویڈیو
آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی اور میلبارن میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ چھے روز سے فلسطین کے علاقے غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ڈیرھ سو فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔ اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں اندھادھند بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran