-
بحرین میں پینتیس سرگرم سیاسی کارکن گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲بحرین کے سیکورٹی حکام نے پینتیس سرگرم سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری رہنے پر بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
بحرین میں بڑے پیمانے پر مخالفین کی گرفتاریوں پر ردعمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری میں گذشتہ ہفتے تیزی آگئی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس ظالم حکومت کے ذریعے مخالفین پر تشدد اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھنے پر عالمی تشویش میں بھی اضافہ ہوا ہے-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا ایک اور جارحانہ اقدام
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے کرزکان اور مالکیہ کے علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم چھے بحرینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
-
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کے فوجیوں کا حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۵آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے۔
-
بحرین میں دینی تعلیم کے مراکز پر حکومت کے کنٹرول کی مخالفت
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱بحرین کے علمائے کرام نے دینی تعلیم کے مراکز پر آل خلیفہ حکومت کی نگرانی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
بحرین: سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام کے مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے مظالم
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم میں روز بروز اضافہ
-
شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶بحرینی عدالت نے بحرین کے معروف عالم دین شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع کردی ہے۔
-
بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کرکے بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے-