-
آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا
-
جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب میں معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سعودی عرب میں دوسری مرتبہ ایک معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱انسانی حقوق کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے مخالفین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
سعودی عرب، القحطانی 10 سال سزا کاٹنے کے بعد لاپتہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴انسانی حقوق کی مدافع چودہ تنظیموں منجملہ ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب کی بن سلمان حکومت سے محمد فہد القحطانی کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بن سلمان اپنے لئے اقتدار کا راستہ صاف کر رہے ہيں، کیسے؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲ایک فرانسیسی ویب سائٹ نے سعودی عرب کی حکومت میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کی جانب سے بااثر خاندانوں کو اقتدار میں لانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا سینئر کمانڈر جاں بحق
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے خبر دی ہے کہ انصار اللہ کے پولٹ بیورو کے چیف مہدی المشاط کے بھائی محمد المشاط شہید ہوگئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔