-
دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے مزے لے رہی ہے اور آل سعود مصروف ہے دوسرے کام میں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
-
سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول والی بندر گاہ پر ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ حضر موت میں واقع الضبه بندر گاہ پر جو امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول میں ہے دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایران کے خلاف شیطانی مثلث کی سازش، داخلی جنگ بھڑکانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳ریاض، ابو ظہبی اور واشنگٹن کے درمیان تعاون کے بارے میں دستاویز موجود ہیں۔
-
سعودی عرب یمنی ذخائر کی لوٹ مار کے لئے جنگ کو طولانی کر رہا ہے: وزیر دفاع یمن
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد العاطفی کا۔
-
خاموشی کا بادشاہ اور موت کا کھیل...
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں سعودی عرب ہر قسم کی آزادیوں کو کچلنے اور کارکنوں نیز ناقدین پر ظلم و ستم تیز کر کے خاموشی کا بادشاہ بن گیا ہے۔
-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں کئی بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے سعودی ویزا ہوا آسان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۴سعودی عرب نے ویزے کے خواہش مند ہندوستانیوں کے لیے پولیس کلیئرنس کی شرط ختم کردی۔