-
یمن بدترین بھوک مری سے روبرو ہے، اقوام متحدہ سعودی محاصرہ ختم کرائے: علی الحوثی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ سے امریکی و سعودی محاصرے کو ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔
-
آل سعود کے ہاتھوں مخالف علماء اور مفتیوں کی دھر پکڑ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔
-
سام 6 میزائیلی سسٹم کے دوبارہ فعال کئے جانے پر سعودیوں پر وحشت طاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲یمن کی فوج نے ایک بار پھر سام 6 قسم کے میزائیل سسٹم کو فعال کرلیا ہے، یہ وہ سسٹم ہے جسے سعودی عرب نے ناکارہ بنا دیا تھا۔
-
سعودی عرب دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے دہشت گرد گروہ حرکت النضال کے سعودی انٹیلی جینیس کے ساتھ براہ راست رابطوں سے متعلق شواہد اور دستاویزات جاری کر دئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ سعودی رابطوں کے شواہد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی کے لئے ریاض کے شرائط کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کو غلط بیانی قرار دیا ہے۔
-
دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے۔
-
امریکہ نے محمد بن سلمان کا جانشین تلاش کرلیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰محمد بن سلمان کی جگہ ان کے بھائی خالد بن سلمان کو اقتدار میں لانے کا امریکی منصوبہ سامنے آیا ہے
-
قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔