SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یمن نے پھر سعودی عرب کو دی کھلی دھمکی، مزید حملوں کے لئے رہے تیار

    یمن نے پھر سعودی عرب کو دی کھلی دھمکی، مزید حملوں کے لئے رہے تیار

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کے خلاف جنگ کا خاتمہ نہیں کیا تو سعودی عرب کے اہم اور حساس اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف

    صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔

  • یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل

    یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • کورونا نے حج کو بھی محدود کردیا

    کورونا نے حج کو بھی محدود کردیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵

    سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

  • سعودی عرب غیر ملکی قرضوں میں ڈوب رہا ہے

    سعودی عرب غیر ملکی قرضوں میں ڈوب رہا ہے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    عالمی بینک نے سعودی عرب کے غیر ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافے کی خبر دی ہے۔

  • یمن پر سعودی دشمن کی جارحیت بدستور جاری

    یمن پر سعودی دشمن کی جارحیت بدستور جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    سعودی جنگی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے وسطی صوبے مآرب میں ہونے والے ایک لڑائی کے دوران متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ سےنکالنا افسوس ناک

    سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ سےنکالنا افسوس ناک

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • جنگ، محاصرے اور پابندی کے باجود یمنی جوانوں نے تیار کیا قاصف

    جنگ، محاصرے اور پابندی کے باجود یمنی جوانوں نے تیار کیا قاصف

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳

    یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ یعنی پانچ سال سے زائد کے عرصے سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ محاصرے اور پابندیوں کا سامنا ہے۔ مگر اس کے باجود یمنی جیالوں نے اپنی دفاعی طاقت میں روز افزوں اضافہ کرتے ہوئے اب تک متعدد آپریشنز میں جارح سعویوں اور انکے آلۂ کاروں کو خوب دھول چٹائی ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی جوانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے قاصف دو نامی بمبار ڈرون کو دیکھا جا سکتا ہے جنہیں سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز استعمال کرتی رہتی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۷ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS