-
اسٹریٹیجک فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ الجوف اور مآرب کے درمیان ایک اہم فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
امریکہ کے کہنے پر سعودی عرب نے فلسطینیوں کو قید کیا: انصاراللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷یمن کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ سعودی جیلوں میں بند فلسطینی شہری امریکہ کے حکم سے قید کئے گئے ہیں۔
-
یمنی مجاہدین نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی جنگی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔
-
کورونا کو پھیلانے میں سعودی عرب کا کردار
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸امریکہ اور چین کی جانب سے ایک دوسرے پر کورونا وائرس بنانے اور پھیلانے کے الزامات کے بعد اب ترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
تاریخ عالم میں سب سے زیادہ حملے کرنے کے باوجود سعودی عرب ناکام رہا: یحییٰ السریع
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن پر دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کئے تاہم یمن نےگھٹنے نہیں ٹیکے۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔
-
یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
یمن آل سعود کی زد پر! ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶یمن مارچ دوہزار پندرہ سے آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔ اسکے نتیجے میں جہاں دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں، وہیں لاکھوں یمنی بچے بھی بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو ہو گئے ہیں اور مجموعی طور پر یمن اس وقت ایک انسانی المیہ سے گزر رہا ہے۔