-
جارح سعودی عرب کو یمن کا واضح پیغام، اب جارحیت کی جرآت نہ کرنا + ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷یمن نے اتوار کو چار نئے اور پیشرفتہ ائیر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی کر دی ۔
-
سعودی اتحاد سے حملے کی جرائت چھین لیں گے، یمنی وزیر دفاع
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفیس سسٹم کی تقویت کے نتیجے میں سعودی اتحاد کو آئندہ فضائی حملوں کی جرائت نہیں ہوگی۔
-
سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کے نئے آپریشن کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر فوجی اور اقتصادی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب ، انسانی حقوق کی پامالی بند کرے: جرمنی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲جرمنی کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے کہا تھا کہ لبنان پر حزب اللہ کے قبضے کی وہ مخالفت نہیں کرے گا اگر یمن میں حالات بہتر ہو جائیں یعنی ایران اگر یمن میں انصار اللہ کو مذاکرات اور حکومت میں شراکت کو قبول کرنے پر آمادہ کر لے تو اسے لبنان میں حزب اللہ کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ بھی تھی کہ سعودی عرب یہ نہیں چاہتا کہ آرامکو جیسا کوئی واقعہ پھر رونما ہو کیونکہ اس سے سعودی عرب کو کافی نقصان پہنچا تھا۔
-
کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (پہلا حصہ)
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸سعودی عرب کی حکومت کے نزدیکی اخبار الشرق الاوسط میں مشاری الزیادی نے لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی خبریں اکثر موصول ہوتی رہتی ہیں حتی یہ تک کہا جاتا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجود بحران بس ختم ہی ہونے والا ہے۔
-
اپنی غلط بیانیوں پر خود سعودیوں کو ہنسی آتی ہے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵یمن میں سعودی چینل کے نامہ نگار کی رپورٹ پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو اس طرح ہنسی آئی کہ وہ اس پر قابو نہ پا سکی اور نیوز ہیڈ لائنز اسکے پڑھے بغیر گزر گئیں۔ ہوا یہ کہ محمد العرب نامی سعودی نامہ نگار یمن کے صوبے مآرب کے ایک لق و دق صحرا میں کھڑے ہو کر وہاں سعودی عرب کے ذریعے ممکنہ طور پر بننے والے ایک ایئرپورٹ کی رپورٹ دیتا ہے اور پھر اپنی رپورٹ کے اختتام پر کہتا ہے : ’’العربیہ اور الحدث چینل کے لئے محمد العرب، مآرب انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘‘ جس پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو بے ساختہ ہنسی آ جاتی ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں دسیوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کے اندر کارروائیاں کرکے جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
-
سعودی اتحاد کے درجنوں آلہ کار فوجی ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی کارروائی میں درجنوں سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی ہلاک ہوگئے۔