SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • سینچری ڈیل کے لئے سعودی کابینہ کی حمایت

    سینچری ڈیل کے لئے سعودی کابینہ کی حمایت

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    سعودی حکومت کی کابینہ نے بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری ڈیل منصوبہ پیش کرنے پر امریکا کی تعریف کی ہے -

  • سعودی مال غنیمت۔ تصاویر

    سعودی مال غنیمت۔ تصاویر

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱

    جارح سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کے حالیہ آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں ۲۵۰۰ اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ آزاد کرایا گیا.اسکے علاوہ ۱۵۰۰ سعودی فوجی ہلاک جبکہ ۱۸۰۰ زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا صلاح و مشورہ

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا صلاح و مشورہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷

    تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • سعودی اتحاد نے یمنی عوام کے لئے غذاؤں اور خوراک کے حامل تیرہ جہاز روک لئے

    سعودی اتحاد نے یمنی عوام کے لئے غذاؤں اور خوراک کے حامل تیرہ جہاز روک لئے

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳

    یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے اس بندرگاہ کے اطراف میں ایندھن اور غذائی اشیا کے حامل تیرہ بحری جہاز روک رکھے ہیں اور دیگر جہازوں کو بھی لنگرانداز نہیں ہونے دے رہا ہے-

  • یمنی فوج کی جارح سعودی اتحاد کے خلاف غیر معمولی کارروائی کی تفصیلات جاری

    یمنی فوج کی جارح سعودی اتحاد کے خلاف غیر معمولی کارروائی کی تفصیلات جاری

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کارفورس نے پچھلے دنوں سعودی عرب کے خلاف البنیان المرصوص نامی فوجی آپریشن کے دوران تین ہزار سے زائد جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ یہ آپریشن مختلف پہلوؤں سے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

  • نہم آپریش کی مزید تفصیلات، مہینوں سے صنعا پر قبضے کی تھی تیاری، 1500 ہلاک، 1800 زخمی اور 2500 کیلومیٹر کا رقبہ آزاد

    نہم آپریش کی مزید تفصیلات، مہینوں سے صنعا پر قبضے کی تھی تیاری، 1500 ہلاک، 1800 زخمی اور 2500 کیلومیٹر کا رقبہ آزاد

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کے البنیان المرصوص نامی بے نظیر فوجی آپریش کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کے دوران 2500 کیلومیٹر مربع رقبہ  آزاد ہوا، 1500 جارح ہلاک ہوئے جبکہ 1800 زخمی ہوئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری

    یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے -

  • یمن نے سعودی عرب کی آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنایا : یمنی فوج

    یمن نے سعودی عرب کی آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنایا : یمنی فوج

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئیل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے

  • آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان

    آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲

    سعودی عرب نے ایسے حالات میں امریکی دھمکی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیا کہ جب پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک

    سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۱ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS