-
امریکا میں ایک اور سعودی دہشت گردانہ حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
یمن سے سوڈانی فوج واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن سے اپنی فوج واپس بلانے کے سوڈانی وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں نے کبھی کوئی ٹھوس، موثر اور سنجیدہ اعتراض آج تک تسلط پسند ممالک پر نہیں کیا ہے، مگر مغربی تسلط کا شکار ممالک ہمیشہ انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں کی نظروں میں گھومتے رہتے ہیں۔
-
اسرائیلی سیاح کا سعودی عرب میں زبردست استقبال
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے لیکن سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برملا کرنے پر مصر ہے۔
-
سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰یمن کی آئیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد ، ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل تیرہ بحری جہازوں کو بدستور روکے ہوئے ہے-
-
یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں سعودی انٹلیجنس کا گھناونا منصوبہ ناکام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی انٹیلجنیس کے ایک تخریبی منصوبے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲سحر نیوزرپورٹ