-
زیادہ طاقتور دشمن سے جنگ، خودکشی ہے، اگر جنگ ہوگئی تو... (پہلا حصہ)
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر یمن کے انصار اللہ کے حملے کو ایک ہفتے سے زیادہ کا وقت ہو رہا ہے اور سعودی عرب اور امریکا کی سمجھ میں نہيں آ رہا ہے کہ کیا کریں؟ میڈل ایسٹ آئی کے چیف ایڈیٹر ڈیوڈ ہرسٹ کہتے ہیں کہ کبھی عراق میں امریکا نے جنگ کرکے حیران کرنے والا آپریشن کیا تھا لیکن آج خود بھی حیران و پریشان ہے کہ کیا کرے؟
-
سعودی جارحیت اور یمن کی جنگ بندی کی پیشکش
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں متعدد افراد شہید
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸یمن کے خلاف سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اورزخمی ہونے کی خبر ہے ۔
-
آل سعود کی حکومت اپنی عمر کی آخری سانسیں لے رہی ہے: سید حسن نصراللہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔
-
سعودی حکومت کی حمایت کی مخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کے جوابی حملے ائر جارحین کو انتباه
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری ہیں
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۳یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے بند ہونے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے جاری رکھے ہیں ۔
-
تحریک مزاحمت کی توانائیوں پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے بمبارڈرون کے ذریعے انجام پانے والے جوابی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر بے شرمی کے ساتھ یہ کہا کہ اگر سعودی عرب ہم سے اپنی سیکورٹی چاہتا ہے تو اسے اور پیسے خرچ کرنا ہوں گے اور اس کام کی قیمت اسے ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو دودھیا گائے سے تعبیر کرتے ہیں اور ایرانوفوبیا جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور بہانوں سے، آل سعود کو پیٹرو ڈالر ادا کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔
-
بعض ملکوں کے نزدیک تیل کی اہمیت خون سے زیادہ ہے، سید حسن نصراللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فوج کے جوابی حملوں کی مذمت میں بعض ملکوں اور اداروں کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان جوابی حملوں کی بعض ملکوں کے ذریعے مذمت کئے جانے سے یہ ثابت ہوگیا کہ ان کے نزدیک تیل کی قیمت خون سے زیادہ ہے