-
طفل کشی کا چیمپئن! ۔ کارٹون
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲’’ہادم‘‘ حرمین شریفین قبیلۂ آل سعود اس وقت دنیا میں طفل کشی کے میدان کا شہسوار سمجھا جاتا ہے۔اس قبیلے نے براہ راست یا بالواسطہ طور پر اب تک ہزاروں بے گناہ بچوں کی جانیں لی ہیں۔یمن میں بنفس نفیس خود میدان میں اتر کر ہزاروں نونہالان یمن کو بموں، بیماریوں، بھوک یا وبائی امراض کے ذریعے موت کی نیند سلا چکا ہے جبکہ اپنے تکفیری و وہابی افکار و نظریات کو عام کر کے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ عراق و شام میں بالواسطہ طور پر بڑی تعداد میں بچوں کے قتل عام کا سبب بنا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں کفر اور الحاد میں اضافے کے اسباب، امام کعبہ کی زبانی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴امام کعبہ نے حالیہ برسوں میں سعودی عرب میں اسلام سے رو گردانی کے رجحان میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷صیہونی ویب سائٹ دبکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے خفیہ رابطے بڑھا دیئے ہیں اور سعودی ولیعہد پوری سنجیدگی کے ساتھ تہران سے مذاکرات کے موضوع کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن ختم ہوچکی ہے
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ابوظہبی کے ولیعہد کے سابق مشیر اور سخت گیر موقف رکھنے والے عبدالخالق عبداللہ نے سوشل میڈیا میں اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن اب ختم ہوگئی ہے۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں جارح سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کے فوجیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے شہر جیزان کے علاقے جبل النار میں سعودی فوجی اتحاد کے بڑے گروپ پر میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کرکے بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔