-
سعودی عرب: ابھا کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن علی القحوم نے کہا ہے کہ اگر یمن کے ہوائی اڈے اسی طرح بند رہے تو پھر جارح اتحاد کے ہوائی اڈے بھی بند کر دیئے جائیں گے۔
-
سعودی عرب کا کردار تخریبی ہے : قطر کا اعلان
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب ، پورے مشرق وسطی اور افریقہ میں ایک تخریبی طاقت ہے -
-
تخریب جنت البقیع کا سیاسی پس منظر
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰8 شوال 1344 ھ.ق بنام دین ، انسانیت کو ذبح کرنے والا سیاسی و گمراہ گروہ وہابی کے پیرو کار کی جسارت و وحشیانہ حملہ کا نتیجہ انہدام جنت البقیع ہے یہ عالم اسلام کے ناگوار ترین اور اندوہ ناک واقعات میں سے ایک ہے ۔
-
قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷یہ (آلِ سعود و تکفیری) وہی لوگ ہیں کہ جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کردیا تھا۔ اُس دِن اسلامی دنیا میں ہند سے لے کر آفریقہ تک اُن(آل سعود و تکفیریوں) کے خلاف لوگ کھڑے ہوگئے،اگر اُن(آل سعود و تکفیریوں) میں جرأت پیدا ہوجاتی تو وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کردیتے، اور مٹا دیتے۔
-
یمن میں تعز پر حملے کے لئے القاعدہ کے عناصر کی شمولیت کا انکشاف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴جارح سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنی جارحیت میں القاعدہ کے دہشت گردوں سے بھی کام لے رہا ہے۔
-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب کے نجران علاقے میں یمنی فوج کے ٹھکانے پر سعودی اتحاد کا ناکام حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا، میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی کو سزائے موت دینے کی تیاری پر پوری دنیا میں ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔
-
سعودی عرب، کمسن بچے کو سزائے موت کی تیاری، آل سعود کا وحشی چہرا دنیا پر عیاں + ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے 13 سال کی عمر میں گرفتار کئے گئے بچے کو سزائے موت دینے کی تیاریاں پوری ہو گئی ہیں ۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶یمنی عوام کے خلاف قبیلۂ آل سعود کے ہاتھوں استعمال ہونے والا ۵۴ امریکی ڈرون،حوثی مجاہدوں کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کی قیمت میلین ڈالر ہے۔