-
یونیورسٹیوں میں جاسوسی کے خلاف سعودی طالبات کا احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰سعودی عرب میں طالبات نے ریاض میں ایک یونیورسٹی کے سامنے اجتماع کر کے یونیورسٹی کے احاطے میں انٹیلی جینس اہلکاروں کی وسیع پیمانے پر موجودگی اور طالبات کو حراست میں لئے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
لبنان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جنگ یمن کے خلاف نعرے
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰لبنان و فلسطین کے جنگ مخالفین نے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور آل سعود مردہ باد سمیت جنگ مخالف نعرے لگائے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر شدید وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
بن سلمان کی گرفتاری کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور سعودی حکومت کے ایران مخالف اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسف
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
یوں رسوا ہوا قبیلۂ آل سعود کا شہزادہ ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ارجینٹائینا میں ہوئے جی ۲۰ عالمی اجلاس کے موقع پر عالمی ذرائع ابلاغ نے سعودی ولیعہد پر اپنی نظریں جمائے رکھیں اور یہ محسوس کیا کہ بہت سے عالمی رہنماؤں میں سعودی عرب اور بالخصوص ولیعہد محمد بن سلمان کے تئیں عدم دلچسپی پیدا ہوئی ہے اور انہوں نے سعودی شہزادے سے ملنے یا حتیٰ ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا ہے۔
-
قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔
-
سعودی ولیعہد، ٹرمپ خاندان اور امریکی کانگریس
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷رہبر انقلاب اسلامی:احمق یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دشمنان اسلام کو پیسہ دے کر اور ان سے مدد مانگ کر ان کی محبت و قربت کو حاصل کر سکتے ہیں،جبکہ ایسی کوئی محبت و قربت ان کے دلوں میں ہے ہی نہیں!خود دشمنوں نے یہ بات کہی ہے کہ یہ لوگ (سعودی حکام) دودھ دینے والی گائے ہیں،جب تک وہ دودھ (تیل اور پیٹرو ڈالر) دے سکے گی، اسے دوہیں گے اور جب دودھ ختم ہو جائے گا تو اسی کو ذبح کر ڈالیں گے۔