• ہمیں بھی خاشقجی کی طرح مارا جا رہا ہے ۔ کارٹون

    ہمیں بھی خاشقجی کی طرح مارا جا رہا ہے ۔ کارٹون

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    سعودی قونصل خانے میں چند منٹ کے اندر ہونے والے ایک سعودی صحافی کے قتل نے دنیا میں سماع خراش شور و غل بپا کر دیا مگر تین سال سے یمن میں سعودی و اماراتی دہشتگردی جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مظلوم یمنی باشندے بہیمانہ طریقے سے موت کی نیند سلا دئے گئے مگر عالمی اداروں اور ذرائع ابلاغ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!

  • مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کا ہاتھ؟

    مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کا ہاتھ؟

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰

    پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ( س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف

    خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    ایک ترک جریدے نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے بن سلمان کے ایجنٹوں کے مجرمانہ اقدامات کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔

  • فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ

    فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸

    حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔

  • یمن، آل سعود اور عالمی ادارے ۔ کارٹون!

    یمن، آل سعود اور عالمی ادارے ۔ کارٹون!

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰

    انسانی امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے مارک لوکوک نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ سعودی و اماراتی جنگ کے نتیجہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ یمنی باشندے بھکمری کی زد پر ہیں اور اگر عنقریب وہاں کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ایک عظیم انسانی بحران سے یمن کو روبرو ہونا پڑے گا!

  •  آل سعود اور آل یہود کے روابط

    آل سعود اور آل یہود کے روابط

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • یمن امن مذاکرات ملتوی

    یمن امن مذاکرات ملتوی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومبر میں یمن کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔

  • آل سعود میں اقتدار کی رسہ کشی عروج پر

    آل سعود میں اقتدار کی رسہ کشی عروج پر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸

    احمد بن عبدالعزیز جو ولی عہد محمد بن سلمان کے کھلے ناقد ہیں، ایک ہفتہ پہلے وطن واپس پہنچے جہاں شہزادہ خالد بن بندر، خالد بن سلطان اور مقرن بن عبدالعزیز سمیت شاہی خاندان کی اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔

  • سعودی و اماراتی جرائم میں جکڑا مظلوم یمن

    سعودی و اماراتی جرائم میں جکڑا مظلوم یمن

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی

    خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰

    مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔