-
سعودی صحافی کے قتل کے ہوشربا حقائق
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول کے سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق آج اہم بیان دیں گے، وہ کہہ چکے ہیں کہ معاملہ سب کے سامنے لائیں گے۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کی تفصیلات
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا مشترکہ بیان، خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل پر یورپ کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ملکوں کی جانب سے خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صحافی کا قتل اورقتل کو چھپانا بڑی غلطی: سعودی عرب
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
-
وہ ایک سوال جس سے محمد بن سلمان پھنس گئے!!! + مقالہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰18 دن گزر جانے اور اس درمیان بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب کے ولیہد کو اعتراف کرنا پڑا کہ سینئر نامہ نگار جمال خاشقجی کی موت ہوگئی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس پر سعودی موقف مسترد
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳یورپ نے آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے بارے میں سعودی حکومت کے اعترافی اور وضاحتی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کو ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵جارح امریکی سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی ساحلی شہرالحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے - یہ ایسی حالت میں ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے نے خبردارکیا ہے کہ الحدیدہ میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے اسی کے ساتھ یمن کی پارلیمنٹ نے عالمی برادری سے یمن کے خلاف جارحیت اور ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ کیاہے