-
خاشقجی کیس بند کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر رشوت کی پیشکش
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲سعودی ولی عہد نے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کیس بند کرنے کے لئے ترک صدر کو پانچ ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
جرم ثابت ہونے پر بهی سعودی حکومت سے روابط پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے جوابی حملے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے اسپتال پر سعودی اتحاد کی بمباری، مریضوں سمیت درجنوں شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴سعودی فوجی اتحاد نے بمباری اور گولہ باری کر کے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ شہر کے الدریہمی کے ایک اسپتال کو مریضوں اور عملے کے افراد سمیت تباہ کر دیا۔
-
حکومت مخالف سعودی صحافی کے قتل یا گمشدگی کا معمہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
سعودی قاتلوں کا فوٹیج، ائیرپورٹ سے سعودی قونصل خانے تک
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کے اغوا یا قتل میں ملوث
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی اور امریکی رہائشی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
-
امریکہ کے بغیر سعودی عرب باقی نہیں رہ سکتا، خاشقجی کیس پر ٹرمپ کا ردعمل
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکومت مخالف سعودی صحافی کے قتل میں ریاض کے ملوث ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے باوجود سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند نہیں کی جائے گی کیوں کہ اس سے امریکی معیشت کو زبردست نقصان پہنچےگا۔
-
حکومت مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کےنئے پہلوؤں کا انکشاف
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی صحافی کہاں گیا ؟ دنیا کا سعودی عرب سے سوال
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ