-
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ وہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں کہا کہ کسی بھی طرح کی گفتگو بیرونی دباؤ سے دور اور مناسب ماحول میں ہونی چاہئے
-
تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں کے آگے بائیڈن ہوئے پست
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴کچھ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔
-
سعودی بادشاہ اسپتال میں داخل
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳سعودی شاہی محل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جدہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمنی جہاز کو روک لیا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے
-
انداز جہاں - سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 05/ 2022
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچ گئے؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی صحافی کا بڑا دعوی، اسرائیل اور سعودی عرب قریب ہو رہے ہيں
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
جنگ بندی پر عمل نہ ہونے کا شکوه
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
دستاویزی پروگرام - آل سعود
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2022