-
یمن پر سعودی حکومت کی بمباری کا سلسلہ جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱یمن پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سزائے موت، سیاسی مخالفین اور جمہوریت کے مطالبات کو دبانے کا ہتھکنڈہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۳سزائے موت ، سعودی حکام کے لئے اپنے سیاسی مخالفین اور جمہوریت کے مطالبات کو دبانے کے ایک ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
شمالی یمن پر سعودی حملوں میں گیارہ شہری ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے فضائی حملے میں گیارہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں-
-
سعودی عرب میں سولہ شیعوں کو پھانسی دیئے جانے پر تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۶سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے سولہ شیعہ مسلمانوں کو پھانسی دیئے جانے پر تاکید کی ہے
-
ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی سفارت کاری، غیر منطقی پالیسیوں کا تسلسل
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ، کہ جن کا ملک علاقائی بحرانوں کے حوالے سے فوجی، سیکورٹی اور انتہا پسندی کے راستے پر گامزن ہے اور جس نے گزشتہ سات ماہ سے یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، خطے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی طرح کی بات کرنے کی صلاحیت سے عاری ہیں۔
-
صیہونی ادارے کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳ایک صیہونی ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہئے کہ وہ شام میں بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ زیادہ تعاون کرے۔
-
استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے جح کے انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔