SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • صنعا میں مظاہرہ

    صنعا میں مظاہرہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶

    ہزاروں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • سعودی عرب کی یمنی عوام پر کلسٹر بموں کی بارش

    سعودی عرب کی یمنی عوام پر کلسٹر بموں کی بارش

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹

    عالمی انتباہات کے باوجود سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔

  • پانچ ہزار  سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا

    پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے میں ہی دفن کیا گیا ہے

  • سعودی جارحیت میں بیس یمنی شہری شہید درجنوں زخمی

    سعودی جارحیت میں بیس یمنی شہری شہید درجنوں زخمی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم بیس بے گناہ یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  • یمن پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال

    یمن پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲

    سعودی بمبار طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر ممنوعہ بم گرائے ہیں ۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا فیصلہ؛ نتیجہ کیا نکلے گا؟

    سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا فیصلہ؛ نتیجہ کیا نکلے گا؟

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷

    تیل کی عالمی قیمتوں کو متوازن رکھنے کے لیے اوپیک کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب نے ایک بار پھر اس کی مخالف سمت میں قدم اٹھایا ہے۔

  • سانحہ منی:114 مزید ایرانی شہیدوں کی میتیں ایران پہنچ گئیں

    سانحہ منی:114 مزید ایرانی شہیدوں کی میتیں ایران پہنچ گئیں

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹

    اتوار کو شہدائے منی کا دوسرا کارواں تہران پہنچا ہے۔

  • منی سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین پر ردعمل

    منی سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین پر ردعمل

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲

    سعودی عرب کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ منی سانحے کے جنازے علیحدہ قبروں میں دفن کئے جائیں گے۔

  •   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS