-
آل سعود کو سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنی چاہئے: ممتاز سنّی عالم دین مولوی عبدالحمید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں اہل سنّت و الجماعت کے امام جمعہ مولوی عبدالحمید نے آل سعود کی جانب سے سانحہ منی کی ذمےداری قبول کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منی کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنے کے بجائے اپنے اس عظیم گناہ سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کے وزیر حج کو برطرف کر دیا گیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اپنے ملک کے وزیر حج اور اس وزارت کے پانچ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔
-
آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا ایک عظیم سانحے سے دوچار
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا کو ایک عظیم سانحے سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
اسلامی ملکوں سے ایران کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ان ملکوں کے وزرائے خارجہ کو تعیزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں جن کے شہری سانحہ منی میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
یمن: عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مجاہدین نے سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-
-
حج میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے، ایران
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے-
-
آل سعود کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی عدالتوں میں آل سعود کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔