-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی انتظامیہ کے لئے کیوں ہے خطرناک یہ قیدی؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹محمد القحطانی کی قید کی سزا ختم ہوئے تقریباً 100 دن گزر جانے کے بعد بھی سعودی حکام مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں زبردستی حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
-
بن سلمان کے قریبی ججوں پر لٹکی موت کی تلوار
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸انسانی حقوق کی تنظیم ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی شہریوں کو سزائے موت دینے کے معاملے میں ان کے حکم پر عمل کرنے والے 10 ججوں کے خلاف مقدمہ چلانے اور انہیں سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سعودی شہریوں اور مخالفین کی جاسوسی پر تشویش
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲سعودی حکام کی جانب سے نئے الیکٹرانک نظام کے اجراء کے بعد، قانونی حلقوں نے صارفین کی جاسوسی میں اضافے کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف مغربی ممالک میں غم و غصہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹بعض مغربی ممالک میں مظاہرین نے سعودی عرب میں سزائے موت روکنے کے لیے احتجاج کیا۔
-
یمن، سقطری میں سعودی عرب نے بنایا نیا فوجی اڈہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶دو باخبر ذرائع نے یمن کے صوبہ سقطری میں سعودی عرب کی طرف سے ایک فوجی اڈہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے شیعہ نوجوان کو سزائے موت
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸انسانی حقوق کے حلقوں نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود حکومت نے ایک نوجوان شیعہ کو پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر سزائے موت سنائی ہے۔
-
یمن پر مسلط شدہ جنگ کے نفسیاتی زخم مندمل ہونے میں کتنے سال لگیں گے؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸امریکی حمایت اور عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں ریاض نے سن دو ہزار پندرہ میں یمن کے خلاف جنگ چھیڑ دی جو کہ چند مہینے کے اندر ختم کرنے کے دعووں کے باوجود تاحال جاری ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶سحر نیوز رپورٹ