-
زاویہ نگاہ - یمن میں سعودی اتحاد کی پسپایی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 14/ 11/ 2021
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
القاعدہ کے سرغنہ نے یمنی فورسز کے خلاف جنگ کا اعتراف کر لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سعودی عرب میں القاعدہ کے سرغنہ نے یمن میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے ساتھ جنگ کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن، سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 3 بچے شہید، یمنی فورسز کی کارروائی سے جارح اتحاد پسپائی پر مجبور
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 4 یمنی شہید ہوگئے جن میں 3 بچے شامل ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست کے آثار اور سلامتی کونسل کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکومینٹری پروگرام - آل سعود
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2021
-
یمنی جیالوں نے امریکی جاسوس کا شکار کیا۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے امریکی جاسوس طیارہ اسکین ایگل مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق ۲۰۲۱ میں اس ماڈل کا یہ پانچواں امریکی ڈرون ہے جسے یمنی فورسز نے گزشتہ روز مآرب میں جاری معرکہ آرائی کے دوران نشانہ بنایا۔ سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف استعمال کرنے کی غرض سے امریکہ سے بڑے پیمانے پر آلات حرب منجملہ مختلف قسم کے ڈرون طیارے اور میزائل خریدے ہیں۔
-
یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷یمن میں جارح سعودی اتحاد اور ملکی فورسز کے مابین جاری محاذ آرائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یمنی فورسز کو حاصل ہونے والی مزید کامیابیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یمنی جیالوں نے حضرموت مآرب ہائی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس آپریشن میں انہیں بھاری مقدار میں دشمن کے اسلحے اور گولہ بارود حاصل ہوئے ہیں۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵سحر نیوز رپورٹ