-
یمن، سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی پھرخلاف ورزی کی، صعدہ پر بھی بمباری کی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صوبہ صعدہ کے ضلع منبہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
-
سعودی عرب معافی مانگے: حزب الله
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸حزب الله کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اس بات کی فکر لاحق ہو گئی ہے کہ اس نے اپنے حامیوں کو جو رقم دی وہ اس سے اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - آل سعود
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2021
-
یمن میں سعودی من مانیاں بدستور جاری، ایک دن میں 237 بار معاہدے کو روندا، ایک آئل ٹینکر روکا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲سعودی عرب کی جانب سے یمن میں بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمنی فوج کی شاندار پیش قدمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔
-
یمن میں نظر آیا حقیقی سوپرمین۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸یمن میں جاری سعودی عرب کی فضائی جارحیت کے دوران ایک عجب منظر سامنے آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یمنی مجاہد میدان کارزار میں ہونے والی سعودی عرب کی فضائی بمباری کے باوجود علاقے سے صحیح سالم نکل کر باہر آگیا۔ ذرائع ابلاغ نے اس شخص کو حقیقی سوپرمین سے تعبیر کیا ہے جبکہ بعض نے اس ویڈیو پر اپنے ردعمل میں اردو کی یہ معروف کہاوت دہرائی کہ ’’جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے‘‘!
-
مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری، مآرب شہر کی جلد آزادی کے آثار نمایاں ہونے لگے
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲یمنی فوج اور رضاکار فورس نے شہر مآرب کی جانب مزید دس کلومیٹر پیشقدمی کی ہے اور صوبہ مارب پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لئے صرف دو شہروں کی آزادی باقی رہ گئی ہے۔