-
سعودی عرب کا یمن میں وحشیانہ حملہ، 2 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹سعودی عرب کے یمن پر ہونے والے وحشیانہ حملے میں 2 یمنی شہری شہید ہوئے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کی اہم چھاؤنی پر یمنی فورسز کا کنرول
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک کارروائی کرکے شہر مآرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کی ایک اہم فوجی چھاؤنی الخشینا کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
غاصب قوتوں کو خواری کے ساتھ ملک سے نکالا جائے گا: وزیر دفاع یمن
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعا قیام امن اور محاصرے کے خاتمے کے لئے پرخلوص کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے جبکہ وزیر دفاع العاطفی کا کہنا ہے جارح اور غاصب قوتوں کو ملک سے ذلت و خواری کے ساتھ باہر کھدیڑ دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب، سماجی کارکن خاتون کو 18 سال کی سزا
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶سعودی عرب نے ایک سماجی کارکن خاتون کو 18 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱یمن؛ صوبہ مآرب کے کئی شہروں پر یمنی فورسز کا تسلط ہو جانے کے بعد یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جنوبی مآرب میں سعودی آلہ کاروں اور مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ عناصر کے ایک اہم ٹھکانے پر یمن کی قومی حکومت نے ایک میزائل حملہ بھی کیا ہے۔
-
سعودی ایجنٹوں کا شکار کرتے یمنی جوان+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴یمن میں انقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنگ کے میدان میں اپنی کامیابیوں کے متعدد ویڈیو جاری کئے ہیں۔
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، دو یمنی شہری شہید
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سعودی عرب کی سرحدی فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید ہوگئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
انقلاب یمن کی سالگره پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی عرب کی بربریت متعدد لوگ شہید و زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں میں پانچ عام شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔