-
یمن کے خلاف بیرونی سازشوں کی ناکامی پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد انقلاب یمن کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے: صنعا
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن کے عوامی انقلاب کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم کامیاب نہیں ہوا اور یہ انقلاب آج بھی مستحکم و استوار ہے۔
-
یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
سعودی و صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: امریکی قانون ساز
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا جنوبی یمن میں وحشیانہ حملہ، 7 شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴جنوبی یمن یمن سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔
-
سعودی تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے ظالمانہ محاصر کے خلاف عوام کا مظاہره
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
لاکھوں یمنی بیماروں کی جان کو خطرہ، پانج ہزار یمنی اپاہج ہونے کی کگار پر، آل سعود کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوام نے ایک بار پھر جاح اتحاد کے خلاف مظاہرہ اور ظالمانہ محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔