-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
-
علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے مطالبے میں شدت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
علامہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے علامہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کی غیر قانونی حراست کے خلاف اور ساتھ ہی ان کی رہائی کے حق میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی عدم رہائی کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انداز جہاں - آیت اللہ زکزکی کی عدم رہائی کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2018