-
رہبر انقلاب کی اقتدا میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵ایران کے سابق چیف جسٹس اور تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل کے موجودہ سربراہ آیت اللہ العظمیٰ سید ہاشمی شاہرودی رحمت اللہ علیہ نے 70 سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا جن کی نماز جنازہ آج تہران کی امام خمینی (رہ) عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی گئی۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
-
آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل نے فقیہ عالیقدر آیت اللہ سید محمود شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ہندوستان: کرگل میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
آیت الله شاہرودی کی رحلت پر پیغام تعزیت
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
آیت الله ہاشمی شاہرودی کی خدمات
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے فقیہ عالیقدر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔