-
ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۶میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں بدری ناتھ سے دہرادون کے لیے پرواز کرنے والا ایک ہیلی کاپٹر جمعہ کو چمولی ضلع کے جوشی مٹھ علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں میں ایس ایس آر کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 2 نومبر سے 4 جنوری کے درمیان تصویروں والی ووٹر فہرستوں کی خصوصی مختصر نظرثانی (ایس ایس آر) کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ہندوستان میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مدارس ہماری شناخت ہیں اور ہم اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے
-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔