ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i441874-ہندوستان_ریاست_اترا_کھنڈ_میں_57_افراد_برفانی_تودے_کے_نیچے_دب_گئے
ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ Asia/Tehran
  • ہندوستان:  ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔

سحرنیوز/ہندوستان:  ہندوستانی میڈیا کے مطابق  57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے تھے جن میں سے 16 افراد کو اب تک ریسکیو کیا جاچکا ہے جب کہ 41 افراد تاحال ملبے تلے دبے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق تمام افراد بارڈر روڈ آرگنائزیشن (بی آر او) کے مزدور تھے۔