SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اجلاس

  • انداز جہاں: امریکی صیہونی سازشوں کا شکار لبنان

    انداز جہاں: امریکی صیہونی سازشوں کا شکار لبنان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/08

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

    جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جب تک حملہ آور پشیمانی کے اظہار پر مجبور نہ ہوجائے ایرانی قوم کی مزاحمت جاری رہے گی۔

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

    ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے اقتصادی ناکہ بندی میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "یقین رکھیں کہ ہمارے پاس صلاحیت ہے اور آپ اس کے نتائج دیکھیں گے۔"

  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کے 63 ویں اجلاس میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بانیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • انداز جہاں: آبنائے ہرمز اور ایران کا موقف

    انداز جہاں: آبنائے ہرمز اور ایران کا موقف

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/07

  • انداز جہاں: امریکی جارحیت اور ایران کی جوابی کارروائی

    انداز جہاں: امریکی جارحیت اور ایران کی جوابی کارروائی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/06

  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • انداز جہاں: دہلی میں برکس اجلاس اور ایران-ہند تعلقات    

    انداز جہاں: دہلی میں برکس اجلاس اور ایران-ہند تعلقات  

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/05

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای نے دہلی میں برکس کے رکن ملکوں کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے۔

  • یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

  • امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS