-
امریکہ کو پابندیاں ختم کرکے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کر کے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہی ہو گا اور یہ اس ملک کی ذمہ داری ہے اس لئے کہ اسی نے اس بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱حسین ابراہیم طه، اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل بن گئے ۔
-
ایران میں یوریشیا اقتصادی یونین کا بین الاقوامی اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲شمالی ایران کے شہر بندرانزلی میں علاقائی روابط کی توسیع میں آزاد علاقوں کے کردار کے زیر عنواں یوریشیا اقتصادی یونین کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔
-
پی ڈی ایم کا کوئٹہ اجلاس
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کا سیاسی ماحول گرم، 11 جماعتیں حکومت کے خلاف صف آرا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲پاکستان میں آج بروز اتوار اپوزیشن کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی میں 11 جماعتوں کا میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔
-
کورونا سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کثیر الجہت رجحان کے بغیر نا ممکن: ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کورونا سے پہنچنے والے نقصان کی بھرپائی کے لئے عالمی برادری کے ذمہ دارانہ کردار اور کثیر جہتی رحجان کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے نتائج پر آن لائن اجلاس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک ورچوول اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ فلسطین کو مسلمین عالم اور دنیا کے سبھی حریت پسندوں کا مسئلہ قرار دئے جانے کے ساتھ ساتھ اس جارحانہ منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے پوری مسلم امہ کے اتحاد پر زور دیا گیا۔
-
جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اینستکس تقریبا عمل در آمد کے قریب پہنچ چکا ہے کہا کہ جب تک اقتصادی امور میں ایران کے مفادات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا اس وقت تک جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی ممکن نہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت بند ہونے کی صورت میں تہران اور ریاض کے مذاکرات ممکن ہوجائیں گے، صدر روحانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف پابندیوں سے دشمنوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اورامریکی حکام آج اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ انہوں نے پابندیوں کا جو راستہ اپنایاتھا وہ غلط تھا