-
پاکستان، قومی اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵پاکستان کی قومی اسمبتلی میں آج پاناما کیس کو لے کر متحدہ اپوزیشن نے زبردست احتجاج کیا جس سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔
-
سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳شام کے بارے میں تہران میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زوردیا گیا ہے
-
ايران اور پاكستان كے درميان تجارتی تعلقات میں فروغ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷عبدالقادر بلوچ نے كہا كہ دونوں ممالک كی حكومتوں اور قوموں كے درميان تعلقات كی توسيع سے اقتصادی تعلقات كو بڑھايا جا سكتا ہے.
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا بیسواں اجلاس کل سے دارالحکومت تہران میں شروع ہوگا۔
-
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کا اختتام، عرب ملکوں کے درمیان اختلافات آشکار
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱عرب لیگ کا اٹھائیسواں سربراہی اجلاس ایسی حالت میں اختتام پذیر ہوا ہے کہ اس اجلاس میں عرب ملکوں کے درمیان اختلافات بہت واضح تھے-
-
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس میں 23 ممالک کے 70 سے زائد مندوبین شرکت کررہے ہیں۔
-
مقدس مقامات کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کا اجلاس
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے پانچ روزہ اجلاس کا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳ویانا میں آئی اے ای اے کا پانچ روزہ بورڈ اجلاس شروع ہو گیا۔
-
سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے نقصان دہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے سودمند نہیں ہوگی ۔
-
اے پی سی کا مقصد فوجی عدالتوں پراتفاق رائے پیدا کرنا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰پاکستان میں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے آج آل پارٹیز کانفرںس (اے پی سی) کا انعقاد کیا۔