-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک - ایران تعلقات کی توسیع کے لئے اہم
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اورایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱پاکستان اور ایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر 3 مزید امیگریشن دفاتر قائم کیے جائیں گے۔
-
پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کا صدر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان نے اس تنظیم کی صدارت پاکستان کو سونپ دی۔
-
تكفيریت اوردہشتگردی كے خاتمے كے لئے تعاون پرتاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوريہ ايران کے صدر نے كہا ہے كہ ايران جوہري معاہدے كی كاميابی سے نہ صرف ہم بلكہ پورا خطہ مستفيد ہوگا اور اس معاہدے سے علاقائی اور بين الاقوامي اقتصادی تعاون كے لئے سازگار فضا فراہم ہوئی ہے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں سربراہی اجلاس شروع
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج صبح سکیورٹی کے سخت انتظامات میں اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہوا۔
-
ایران کے صدرکا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کا ثبوت
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پاکستانی تجزیہ کار اور سابق سفارتکار نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
پاکستان میںECO کی وزارتی کونسل کا اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کے ماہرین کااجلاس
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکن ممالک کے ماہرین کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔
-
خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔