بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i407711-بحیرہ_خزر_کے_ساحلی_ملکوں_کے_چھٹے_سربراہی_اجلاس
بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran
  • بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس